فوجی تنصیبات پر حملہ: عطاء اللہ تارڑ کا بیان اور 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کی سزا
عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے: فوجی تنصیبات پر حملہ پہلے کبھی نہیں ہوا تھا
فوجی تنصیبات پر ایسے پہلے کبھی حملہ نہیں کیا گیا تھا، وزیر اطلاعات وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ ؎ اور جب سارے افراد انجام تک پہنچے تو جشن منائیں گے۔ ملٹری کورٹس کی جانب سے سانحہ 9 مئی میں ملوث مجرموں کی سزاؤں کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ سیاسی دہشتگردوں نے سیاست کا لبادہ اوڑھ کر دہشت گردی کی اور آج ان کو سزا ملی ہے۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ سرحدوں کے محافظوں کی یادگاروں پر حملے کرکے پیغام دیا کہ منصوبہ ساز بانی پی ٹی آئی تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
news today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.