فواد چوہدری کی جانب سے بانی پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی پر تنقید
بانی پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی کا فائدہ شہباز شریف اور مریم نواز اٹھا رہے ہیں،فواد چوہدری
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہماری زندگیاں 2 سال سے ختم ہو گئیں ، دیکھتے رہتے ہیں صبح کس عدالت میں جانا ہے۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی کی سیاسی اہمیت کو تسلیم نہیں کرتے۔ ، بانی پی ٹی آئی کو مائنس کرنے کی کوششں ہو رہی ہے جو ناممکن دکھائی دے رہی ہے۔ سابق وزیر کا کہنا تھا کہ میں نے سوشل میڈیا کا کہا تھا کہ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا کا ذکر نہیں کیا۔ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا کو اس سے خود کو الگ رکھنا چاہیے۔ اسٹیبلشمنٹ کا سیاست میں کردار ہے اور ہونا بھی چاہیے۔ ایسا ممکن ہی نہیں کہ ہم شہدا کے ساتھ کھڑے نہ ہوں۔ تاثر دیا جا رہا ہے جیسے پی ٹی آئی فوج مخالف جماعت ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
پی ٹی آئی
بانی پی ٹی آئی
اسٹیبلشمنٹ
، بانی پی ٹی آئی
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.