چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے یو اے ای کو نیوٹرل وینیو منتخب کیا گیا
چیمپئنز ٹرافی کا میچ یو اے ای میں، نیوٹرل وینیو کا فیصلہ
چیمپینز ٹرافی کے لیے نیوٹرل وینیو کا فیصلہہم نے کرنا تھا، پاکستان کرکٹ بور پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لئے متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) کو نیوٹرل وینیو کے طور پر چن لیا۔ قومی کرکٹ بورڈ کی جانب سے باضابطہ طور پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کو نیوٹرل وینیو بارے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ اور اب چیمپئنز ٹرافی کا پاک، بھارت میچ بھی یو اے ای میں کھیلا جائے گا۔ ترجمان کے مطابق چیمپینز ٹرافی کے لیے نیوٹرل وینیو کا فیصلہ میزبان پاکستان نے کرنا تھا۔ وینیو کا حتمی فیصلہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور یو اے ای کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شیخ النہیان کی ملاقات کے بعد ہوا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
epaper today
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
چیمپئنز ٹرافی
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
نیوٹرل وینیو
پاکستان کرکٹ بور
یو اے ای کرکٹ بورڈ
چیئرمین شیخ النہیان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.