گوادر میں نظام زندگی مفلوج، سرحدی تجارت کیخلاف احتجاج کا سلسلہ جاری
گوادر میں نظام زندگی مفلوج، ایران کے ساتھ سرحدی تجارت کے کھولنے کا مطالبہ
گوادر میں نظام زندگی مفلوج، سرحدی تجارت کیخلاف احتجاج آل پارٹیز الائنس کے کارکنوں اور حامیوں کا میرین ڈرائیو پر ایک ہفتے سے زائد عرصے سے دھرنا جاری ہے ۔ جس کی وجہ سے گوادر میں معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں، ۔ مظاہرین تیل اور دیگر اجناس کی تجارت کے لیے ایران کے ساتھ سرحد کو دوبارہ کھولنے کا مطالبہ کر رہے ہیں جو کئی ماہ سے بند ہے۔ احتجاجی رہنماؤں نے اس بات پر زور دیا کہ سرحدی تجارت گوادر کے رہائشیوں کے لیے روزی کمانے کا بنیادی ذریعہ ہے۔ اور سرحد کی طویل بندش کی وجہ سے اکثر لوگ بے روزگار ہوگئے ہیں۔ احتجاج میں شریک رہنماؤں نے کانتانی ہور بارڈر پر ٹوکن سسٹم متعارف کرانے پر تنقید کرتے ہوئے اسے تجارت کی راہ میں بڑی رکاوٹ قرار دیا۔ ، ان کا کہنا تھا کہ اس اقدام نے خطے میں بےروزگاری میں اضافہ کیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
احتجاج
بے روزگار
گوادر میں نظام زندگی مفلوج
آل پارٹیز الائنس
دوبارہ کھولنے کا مطالبہ
شریک رہنماؤں
ٹوکن سسٹم متعارف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.