حکومت اور پی ٹی آئی کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق، اسپیکر ہاؤس میں ملاقات
حکومت اور پی ٹی آئی کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق، اپوزیشن 2 جنوری کو چارٹر پیش کرے گی
حکومت اور پی ٹی آئی کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور حکومتی کمیٹیوں کے درمیان اسپیکر ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے۔ جب کہ اپوزیشن کی جانب سے چارٹر آف ڈیمانڈ 2 جنوری کو پیش کیا جائے گا۔ حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان ملاقات اسپیکر ہاؤس میں ہوئی،۔ ایاز صادق نے مذاکراتی کمیٹیوں کے اجلاس کی صدارت کی۔ حکومتی کمیٹی میں نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار، سینیٹر عرفان صدیقی، رانا ثنااللہ، نوید قمر ، راجا پرویز اشرف اور فاروق ستار۔ ، جب کہ پی ٹی آئی کی جانب سے اسد قیصر، اعجاز چوہدری، حامد رضا اور علامہ راجا ناصر عباس شامل تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
city news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف
سینیٹر عرفان صدیقی
ایاز صادق
حکومت اور اپوزیشن
نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار
حکومتی کمیٹیوں
حکومتی کمیٹی
مذاکرات جاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.