کابل میں سعودی سفارتخانے کی تمام سرگرمیاں بحال، سعودی عرب کا اہم اعلان
سعودی عرب نے کابل میں اپنے سفارتخانے کی سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلان کر دیا
کابل میں سعودی سفارتخانے کی تمام سرگرمیاں بحال سعودی عرب نے افغانستان پر طالبان کے قبضے کے دوران اپنے سفارت کاروں کو واپس بلانے کے تین سال بعد اتوار کے روز کابل میں اپنے سفارت خانے میں سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ سفارتخانے کی جانب سے سوشل میڈیا سائٹ ’ایکس‘ پر پوسٹ میں کہا گیا کہ ’برادر افغان عوام کو تمام خدمات فراہم کرنے کی حکومت سعودی عرب کی خواہش کی بنیاد پر، 22 دسمبر سے کابل میں سلطنت کے مشن کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔‘ سعودی وزارت خارجہ نے کابل میں سعودی نمائندگی کی سطح کے بارے میں تبصرہ کرنے کی درخواست کا فوری طور پر جواب نہیں دیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
سعودی عرب
افغانستان
سعودی وزارت خارجہ
سرگرمیاں بحال
سفارتخانے
سعودی نمائندگی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.