نارمل پاسپورٹ 20 دن اور ارجنٹ 10 دن میں ملے گا، پاسپورٹ کی فراہمی میں تیزی
نارمل پاسپورٹ 20 دن اور ارجنٹ 10 دن میں ملے گا، پاسپورٹ حصول کے انتظار کا خاتمہ
نارمل پاسپورٹ 20 دن اور ارجنٹ 10 دن میں ملے گا پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے اچھی خبر ہے، اب نارمل پاسپورٹ ڈیلیوری بیس دنوں میں ہوگی۔ پاسپورٹ جلد فراہمی کا آغاز کردیا گیا۔ ڈائریکٹر امیگریشن اینڈ پاسپورٹس ساؤتھ ریجن سعید عباسی نے بتایا کہ درخواست گزاروں کا پاسپورٹ حصول کیلئے مہنیوں کا انتظار ختم ہوگیا۔ نارمل پاسپورٹ ڈیلیوری کے منتظر شہریوں کیلئے 20 دنوں میں پاسپورٹ فراہمی کا آغاز ہوگیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کافی عرصے سے نارمل پاسپورٹ حصول کی فراہمی مہینوں بعد کی جارہی تھی۔ مقررہ 20 روز میں پاسپورٹ فراہمی نئی پرنٹنگ مشینوں کی تنصیب سے ممکن ہوئی۔ افرادی قوت میں اضافے سمیت 24 گھنٹے پرنٹنگ کے باعث مقررہ وقت میں پاسپورٹس کی فراہمی ممکن ہوگئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
نارمل پاسپورٹ
ارجنٹ
پاسپورٹ بنوانے
خواہشمندوں
پاسپورٹ جلد فراہمی
پاسپورٹ ڈیلیوری
سعید عباسی
پاسپورٹ فراہمی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.