بانی پی ٹی آئی تک رسائی دینا میرا کام نہیں ہے: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
ایاز صادق کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی تک رسائی دینا ان کا کام نہیں ہے
بانی پی ٹی آئی تک رسائی دینا میرا کام نہیں ہے: ایاز صادق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی تک رسائی دینا میرا کام نہیں ہے۔ ، مذاکرات کی کامیابی حکومتی اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں پر منحصر ہے۔ حکومت و اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسائل کو مذاکرات سے حل کرنے کے حوالے سے وزیرِ اعظم شہباز شریف کا اقدام خوش آئند ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیک نیتی سے حکومت اور اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دی ہے۔ ، اسپیکر آفس کے دروازے ہمیشہ آپ اراکین کے لیے کھلے ہیں، بات چیت اور مکالمے سے ہی آگے بڑھا جا سکتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
نیوز Pakistan news
Urdu News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
بانی پی ٹی آئی
ایاز صادق
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
مذاکراتی کمیٹیوں
اسپیکر آفس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.