اسرائیل کا اعتراف: اسمٰعیل ہنیہ کو شہید کرنے کا اسرائیلی وزیر دفاع کا بیان
اسرائیل کا اعتراف: تہران میں اسمٰعیل ہنیہ کی شہادت کا حقیقت
اسرائیل نے اسمٰعیل ہنیہ کو شہید کرنے کا اعتراف کرلیا وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل نے رواں سال کے اوائل میں ایران کے دارالحکومت تہران میں فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سابق سربراہ اسمٰعیل ہنیہ کو شہید کیا تھا۔ اسرائیلی وزارت دفاع میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کاٹز کا کہنا تھا کہ ہم یمن میں حوثیوں پر سخت حملہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم حوثیوں کی قیادت کا سر قلم کردیں گے ۔ جیسے ہم نے تہران، غزہ اور لبنان میں اسمٰعیل ہنیہ، یحییٰ سنوار اور حسن نصراللہ کے ساتھ کیا تھا۔ ہم الحدیدہ اور صنعا میں بھی ایسا ہی کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper
city news
Multan news
breaking news
news headlines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
اسرائیل
اعتراف کرلیا
اسمٰعیل ہنیہ
اسرائیلی وزارت دفاع
وزیر دفاع اسرائیل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.