عمران خان کی رہائی ایک ڈیڑھ ماہ میں: عارف علوی کا دعویٰ
عمران خان کی رہائی: عارف علوی کا سیاسی مستقبل کے حوالے سے بیان
ایک ڈیڑھ ماہ میں عمران خان رہا ہوجائیں گے، عارف علوی سابق صدر مملکت اور تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی نے پیش گوئی کی ہے کہ تبدیلی آنے والی ہے، ستارے حرکت میں آگئے ہیں۔ ایک ڈیڑھ ماہ میں عمران خان رہا ہوجائیں گے۔ عارف علوی نے کہا کہ عمر ایوب کو کل مذاکراتی ٹیم میں ہونا چاہیے تھا، وہ یہاں ہائیکورٹ میں کیسز بھگت رہے تھے۔ ہونا تو چاہیے کہ پہلے یہ کیسز واپس لیں، جو کام کے لوگ ہے وہ عدالتوں میں گھوم رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ بلوچستان سمیت کہیں ایک دھیلے کی اسمگلنگ نہیں رکی، کبھی سرحدیں بند کردیتے ہیں کبھی کچھ کردیتے ہیں۔ ہر ادارہ دبا کر پیسہ بنارہا ہے اور صرف عمران خان جیل میں بیٹھ کر اس امید پر ہے کہ تبدیلی آئے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
latest news
breaking news
news headlines
head lines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
تحریک انصاف
عارف علوی
اسمگلنگ
ہائیکورٹ
سابق صدر مملکت
ستارے حرکت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.