پنجاب میں اسلحہ لائسنس کے اختیارات ڈپٹی کمشنرز کو منتقل: محکمہ داخلہ کا فیصلہ
پنجاب میں اسلحہ لائسنس کے اختیارات ڈپٹی کمشنرز کو منتقل، اہم تبدیلیاں
عدالت کا دارالامان سے تمام مرد ملازمین کو ہٹانے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو تمام دارالامان سے مرد ملازمین کو ہٹانے، شیلٹر ہومز کی مانیٹرنگ کیلئے ڈیٹا بیس اور سافٹ ویئر بنانے اور تمام دارالامان کے داخلی راستے اور احاطے میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا حکم دے دیا۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان اور دیگر کی لاہور ہائیکورٹ میں درخواست میں دارالامان میں بچیوں کے حفاظتی اقدامات نہ ہونے، خواتین کے حقوق اور چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ پر عمل درآمد نہ کرنے کے اقدامات کو چیلنج کیا گیا تھا۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نے تمام دلائل مکمل ہونے کے بعد 36 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan
breaking news
headlines
head lines
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
لاہور ہائیکورٹ
پنجاب حکومت
تحریری فیصلہ
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان
جسٹس طارق سلیم شیخ
شیلٹر ہومز
ڈیٹا بیس
سافٹ ویئر
حفاظتی اقدامات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.