پاکستان میں مذاکرات کے لیے غیر ملکی دباؤ کی کوئی حقیقت نہیں: پرویز اشرف
پرویز اشرف نے کہا مذاکرات کا فیصلہ داخلی معاملہ ہے، غیر ملکی دباؤ کا کوئی تعلق نہیں
مذاکرات کیلئے کوئی غیر ملکی دباؤ نہیں: پرویز اشرف پیپلزپارٹی کے رہنما راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ مذاکرات کے لیے تحریک انصاف سے تحریری چارٹر آف ڈیمانڈ مانگا ہے،۔ نہ کوئی غیر ملکی دباؤ ہے نہ عدالتی فیصلہ مؤخر ہونے کا اس سے کوئی تعلق ہے۔ رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار کا کہنا ہے کہ انھیں تو ٹرمپ کا فون نہیں آیا کہ وہ ان کے ساتھ بیٹھیں اور بات کریں۔ مل کر بات چیت کرنے سے مسائل حل ہوتے ہیں۔ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ ہم ریلیف نہیں مانگ رہے بلکہ فیکٹ اینڈ فائنڈنگ چاہتے ہیں۔ ، ایسا کوئی مطالبہ نہیں کر رہے جو ماورائے آئین ہو۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس کے فیصلے سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، کوئی بھی مذاکرات تلوار لٹکا کر نہیں کرسکتے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
city news
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
بانی پی ٹی آئی
پیپلزپارٹی
مذاکرات
صاحبزادہ حامد رضا
پرویز اشرف
رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.