"ملٹری کورٹس کے معاملے کو متنازعہ بنا یا جا رہا ہے: وفاقی وزیر عطاء تارڑ"
"عطاء تارڑ کا ملٹری کورٹس پر ردعمل: تحریک انتشار کی سیاست"
ملٹری کورٹس کے معاملے کو متنازعہ بنا یاجارہا ہے، عطاء تارڑ وفاقی وزیراطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے تحریک انتشار ملٹری کورٹس کے معاملے کو متنازعہ بنا رہی ہے ۔ وفاقی وزیراطلاعات عطاء تارڑ نے میڈیاسے گفتگو کی، اس موقع پر انہوں نے قائد اعظم محمد علی جناح کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا آج قوم بابائے قوم کا یوم ولادت منا رہے ہیں۔ ، قائداعظم کے ویژن کے مطابق ملک کی خدمت کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کچھ لوگ ملٹری کورٹس کے معاملے پر سیاست کر رہے ہیں، تحریک انتشار ملٹری کورٹس کے معاملے کو متنازعہ بنا رہی ہے۔ ، ملٹری کورٹس میں کسی کا ٹرائل اس وقت ہوتا ہے جب کوئی دفاعی ادارے پر حملہ آور ہو، فوجی تنصیبات پر حملے کا مقدمہ ملٹری کورٹس میں ہی چلتا ہے۰ ، ملٹری کورٹس میں ٹرائل آرمی ایکٹ کے تحت کیا جاتا ہے، ایکٹ آف پارلیمنٹ کے تحت ملٹری ٹرائل ہوتے ہیں۰ ، اس میں رائٹ ٹو فیئر ٹرائل متاثر نہیں ہوتا،ملٹری کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل کا حق بھی حاصل ہوتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
قائداعظم
وفاقی وزیراطلاعات
عطاء تارڑ
ملٹری کورٹس
وفاقی وزیراطلاعات عطاء تارڑ
تحریک انتشار ملٹری کورٹس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.