"قائداعظم کی بصیرت افروز قیادت سے پاکستان کا قیام: آرمی چیف کا بیان"
"آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا قائداعظم کی بصیرت افروز قیادت پر خراج عقیدت"
قائداعظم کی بصیرت افروز قیادت سے پاکستان قائم ہوا:آرمی چیف آرمی چیف جنرل عاصم منیرنےبانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائداعظم کی بصیرت افروز قیادت سے پاکستان قائم ہوا۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ ایمان، اتحاد اور تنظیم کے اصولوں پر مضبوطی سے عمل پیرا ہونے کی بدولت پاکستان کا قیام ممکن ہوا۔ ،قائد کے اصول قوم کی تعمیر کے لیے ابدی راہنمائی بھی فراہم کرتے ہیں۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کو قائد کے اصولوں کے مطابق پرامن خوشحال قوم بنانے کا اجتماعی عزم کریں۔ ، قائداعظم آزادی، مساوات اور مذہبی رواداری کے نظریات غیر متزلزل تھے۔ ، قائد کا عزم آج بھی قوم کو جدید چیلنجز سے نمٹنے کے لئے رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
پاکستان
آرمی چیف
قائداعظم محمد علی جناح
آرمی چیف جنرل عاصم منیر
پاکستان قائم
پرامن خوشحال قوم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.