"رانا مشہود: بھارت میں مسلمان محفوظ نہیں، قائداعظم نے اقلیتوں کے حقوق کی ضمانت دی"
"رانا مشہود کا بیان: بھارت میں مسلمان خطرے میں ہیں، پاکستان میں اقلیتوں کو حقوق ملے"
بھارت میں جو مسلمان ہیں وہ محفوظ نہیں، رانا مشہود چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد نے کہا ہے کہ آج پاکستان کو بنانے والے کی سالگرہ ہے۔ ، آج بھارت میں جو مسلمان بیٹھا ہے وہ محفوظ نہیں، قائد اعظم نے علامہ اقبال کے خواب کو تعبیر دی۔ لاہور تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا مشہود احمد کا کہنا تھا کہ آج بہت اہم دن ہے، آج کرسمس بھی ہے۔ پاکستان کے پرچم میں سفید رنگ ہماری اقلیتی برادری کو ظاہر کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے امریکی صدر کے منع کرنے کے باوجود ایٹمی دھماکے کیے۔ رانا مشہود نے کہا کہ نواز شریف نے طالبان کا خاتمہ کیا اور یہ لوگ ان کو دوبارہ لائے۔ ، ان کا مقصد پاکستان میں انتشار پھیلانا تھا۔ انہوں نے ہی آئی ایم ایف کو دوبارہ پاکستان پر مسلط کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
fox news
نواز شریف
امریکی صدر
اقلیتی برادری
رانا مشہود
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد
لاہور تقریب
پرچم میں سفید رنگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.