"ٹرمپ انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ کردیا"
"رچرڈ گرینل کا مطالبہ: بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے"
ٹرمپ انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ کردیا نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد خصوصی ایلچی رچرڈ گرینل نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ ایک انٹرویو میں رچرڈ گرینل نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پاکستان کے میزائل پروگرام پر بات کرنے کی تیاری کی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایٹمی صلاحیت کے حامل ملکوں سے مختلف انداز میں ڈیل کیا جاتا ہے۔ بائیڈن انتظامیہ جو کام 4 سال میں کرنے میں ناکام رہی وہ آخری 45 دن میں کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ایک سوال کے جواب میں رچرڈ گرینل کا کہنا تھا کہ گزشتہ ٹرمپ انتظامیہ کے اس وقت کے پاکستانی سربراہ حکومت سے بہترین تعلقات تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پی ٹی آئی
بانی پی ٹی آئی
ٹرمپ انتظامیہ
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
رچرڈ گرینل
خصوصی ایلچی رچرڈ گرینل
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف
رہائی کا مطالبہ
پاکستان کے میزائل پروگرام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.