آذربائیجان کا طیارہ مبینہ طور پر میزائل کا نشانہ بنا: تحقیقات کا آغاز
آذربائیجان کا طیارہ میزائل حملے کا شکار، مسافر طیارے کی تباہی کی وجوہات پر تحقیقات
آذر بائیجان کا طیارہ مبینہ طور پر میزائل کا نشانہ بنا، ذرائع حادثے کے شکار ہونے والے آذربائیجان کے مسافر طیارے کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ مبینہ طور پر میزائل حملے کا نشانہ بنا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ روسی یا چیچن فورس نے مبینہ طور پر آذربائیجان کے طیارے کو غلطی سے نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق میزائل فضا میں پھٹنے کی وجہ سے اس کے ٹکڑے مسافر طیارے کے پچھلے حصے پر لگے۔ ذرائع کے مطابق پائلٹ نے طیارے کو گروزنی میں دوبار لینڈ کرنے کی کوشش کی۔ تیسری بار لینڈنگ کی کوشش کے دوران مسافروں نے دھماکے کی آواز سنی۔ دوسری جانب آذر بائیجان نے مسافر طیارے کی تباہی کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.