آذربائیجان ایئر لائنز طیارہ حادثہ: 38 افراد ہلاک، 31 کا معجزانہ بچاؤ
آذربائیجان ایئر لائنز طیارہ حادثہ کی تفصیلات: قازقستان میں 38 افراد کی ہلاکت
آذربائیجان ایئر لائنز نے طیارہ حادثہ میں 38 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق آذربائیجان ایئر لائنز نے قازقستان میں کریش ہونے والے طیارے میں 38 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی ہے ۔ آذربائیجان ایئر لائنز کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیاہے کہ طیارہ حادثہ میں 31 افراد معجزانہ طور پر زندہ بچ گئے۔ ، طیارے میں 62 مسافر اور عملے کے 5 ارکان سوارتھے۔ ، طیارہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو سے چیچنیا جارہا تھا ۔ مقامی میڈیا کا کہناہے کہ طیارے قازقستان ایئر پورٹ پر چکر کاٹنے کے بعد کھل میدان میں گر کر تبا ہ ہوا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
breaking news
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.