افراط زر کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات جاری ہیں: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ افراط زر کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں
افراط زر کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات جاری‘ وزیر خزانہ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈھانچہ جاتی اصلاحات کا آغاز کرچکے ہیں۔ آمدنی اور کھپت کے مطابق ٹیکس کی ادائیگی یقینی بنانے کے لیے کام جاری ہے۔ اسلام آباد میں چیئرمین ایف بی آر اور دیگر وزرا کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ افراط زر کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ شفافیت کے لیے ڈیجیٹلائزیشن کی جانب جارہے ہیں تاکہ انسانی مداخلت کو نچلی ترین سطح پر لایا جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ریونیو اہداف کے حصول کے لیے کوشاں ہیں،۔ جدید دور میں شفافیت کے لیے ڈیجیٹائزیشن کی بہت اہمیت ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Hindi news
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
محمد اورنگزیب
ڈیجیٹائزیشن
وزیر خزانہ
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب
شفافیت
ڈیجیٹلائزیشن
جدید دور
انسانی مداخلت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.