وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
راولپنڈی کی عدالت نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کا حکم دیا
وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 نومبر کے احتجاج کے خلاف درج مقدمے میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا اشتہار جاری کر دیا ۔ پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے اسلام آباد میں احتجاج کے خلاف درج مقدمے میں وزیراعلی خیبرپختونخوا کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع ہوگئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے وزیراعلی علی امین گنڈا پور کا اشتہار جاری کر دیا ۔ عدالت نے حسن ابدال پولیس کو ملزم کے اشتہار کی تعمیل کروانے اور رپورٹ 21 جنوری کو پیش کرنے کا حکم دیا۔ ، وزیراعلی خیبرپختونخوا کا اشتہار تھانہ صدر حسن ابدال میں درج مقدمہ میں جاری کیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
عدالت
راولپنڈی
وزیراعلیٰ
انسداد دہشتگردی
کارروائی شروع
وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور
تبصرے
Please keep the discussion respectful.