چین کے عوام کے لیے پاکستان دوسرا گھر ہے: وزیراعظم شہباز شریف کا اہم بیان
وزیراعظم شہباز شریف: چین کے عوام کے لیے پاکستان دوسرا گھر ہے
چین کے عوام کے لیے پاکستان دوسرا گھر ہے، وزیراعظم وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کے عوام کے لیے پاکستان دوسرا گھر ہے۔ قائداعظم محمد علی جناح، ماؤزے تنگ کے مجسموں کی نقاب کشائی کی تقریب ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام کی جانب سے معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہتا ہوں، چین کے عوام کے لیے پاکستان دوسرا گھر ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان دہائیوں پر محیط تعلقات ہیں، ۔ پاکستان، چین میں باہمی اشتراک، دیرینہ تعلقات ہیں، آج ہمارے لیے بہت اہم اور خوشی کا دن ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عالمی امن و خوشحالی کے لیے پاکستان اور چین مل کر کام کرسکتے ہیں۔ ، پاکستان میں ترقی و خوشحالی کے بےپناہ مواقع موجود ہیں۔ ، زرعی شعبے میں اعلیٰ تعلیم کے لیے اگلے ماہ گریجویٹس چین جارہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف
قائداعظم محمد علی جناح
پاکستانی عوام
زرعی شعبے
نقاب کشائی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.