وزیراعظم نے امریکہ کو ابسلوٹلی ناٹ کہہ دیا: عظمیٰ بخاری کا اہم بیان
وزیراعظم نے امریکہ کو ابسلوٹلی ناٹ کہہ کر واضح موقف اختیار کیا :عظمیٰ بخاری
وزیراعظم نے امریکہ کو ابسلوٹلی ناٹ کہہ دیا، عظمیٰ بخاری وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے امریکہ کو دو ٹوک الفاظ میں ابسلوٹلی ناٹ کہہ دیا ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ تحریک انصاف ایک طرف مذاکرات کا ڈرامہ کھیل رہی ہے۔ جبکہ دوسری طرف سول نافرمانی کی تحریک کا بھی ڈھنڈورا پیٹ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے سرکردہ شیرو اور ٹائیگرز سوشل میڈیا پر اوورسیز پاکستانیوں کو ترسیلات زر نہ بھیجنے پر اکسا رہے ہیں۔ ، زلفی بخاری، شہباز گل اور شہزاد اکبر جیسے غیر ملکی ٹاؤٹ اس مہم میں پیش پیش ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اوورسیز پاکستانیوں نے فتنے اور فتنہ پارٹی کی ملک دشمنی کو ریجیکٹ کر دیا ہے۔ اوورسیز پاکستانیوں نے رواں سال ملکی تاریخ کے سب سے زیادہ ریکارڈ ترسیلات زر بھیجے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Pakistan
India
latest news
breaking news
head lines
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
وزیراعظم
عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری
ملکی تاریخ
سول نافرمانی
تحریک
زلفی بخاری
اوورسیز پاکستانیوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.