کرم میں امن کے امکانات روشن، گرینڈ جرگہ آج فیصلہ کرنے کے قریب
کرم میں امن کے امکانات روشن، آج ہونے والے جرگے میں فیصلہ متوقع
کرم میں امن کے امکانات روشن، جرگہ میں آج فیصلہ ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں درپیش بحران کے حل کے لیے ہونے والا گرینڈ جرگہ آج ہوگا، جرگہ میں آج فیصلہ ہونے کا قوی امکان ہے۔ صوبہ خیبرپختونخوا میں بے امنی سے دوچار ضلع کرم میں قیام امن کے لیے ہونے والا گرینڈ امن جرگہ کامیاب مذاکرات کے تحریری امن معاہدے کے مرحلے تک پہنچ گیا ہے۔ .ضلع کُرم کے حوالے سے کوہاٹ میں آج دوبارہ فریقین میں جرگہ ہو گا۔ جرگہ میں آج فیصلہ ہونے کا قوی امکان ہے۔ اپر کرم اور پارا چنار کے عمائدین نے میں شاہرہ کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ مسلسل کئی ماہ سے بے امنی کے شکار ضلع کرم مرکزی راستوں کی بندش اور ضروری اشیا کی ترسیل منقطع ہوجانے سے ضلع میں ادویات اور خوارک کی قلت قحط کی کسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ ، اس صورتحال کیخلاف پاراچنار میں 7 دن سے احتجاج جاری ہے۔ مطالبات کی منظوری کے لیے بچے، بڑے اور بزرگ شدید سردی میں دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
خیبرپختونخوا
امن معاہدے
ضلع کرم
عمائدین
گرینڈ امن جرگہ
جرگہ
قوی امکان
اپر کرم اور پارا چنار
کامیاب مذاکرات
قلت قحط
تبصرے
Please keep the discussion respectful.