غیرمعمولی سردی کے باعث فالج کی شرح میں اضافہ، خیبرپختونخوا میں طبی مسائل بڑھ گئے
غیرمعمولی سردی کی شدت کے سبب فالج کی شرح میں 30 سے 40 فیصد اضافہ، پشاور کے ہسپتالوں کی رپورٹ
غیرمعمولی سردی کے باعث فالج کی شرح میں اضافہ ہو گیا پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بہت سے علاقے غیرمعمولی سردی کی لپیٹ میں ہیں ۔ جس کی بدولت سردی سے متاثر ہونے والے لوگوں میں فالج کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔ پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت نے نہ صرف عام زندگی کو متاثر کیا ہے۔ بلکہ زیادہ عمر افراد کے لیے سنگین طبی مسائل بھی پیدا کر دیے ہیں۔ پشاور میں واقع تینوں بڑے ہسپتالوں کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کڑاکے کی اس سردی میں ان ہسپتالوں میں لائے جانے والے فالج اور اس سے جڑے امراض کے مریضوں کی شرح سردی کے عام دنوں کے مقابلے میں 30 سے 40 فیصد زیادہ ریکارڈ ہورہی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق سخت سردی کے باعث خون کی شریانیں سکڑ جاتی ہیں۔ جس سے بلڈ پریشر میں اضافہ اور فالج کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
خیبرپختونخوا
سخت سردی
غیرمعمولی سردی
فالج کی شرح میں اضافہ
طبی ماہرین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.