پاکستان نے افغانستان کے بارڈر پر آپریشن کئے: دہشت گردوں کیخلاف کارروائیاں اور سکیورٹی فورسز کی پیشرفت
پاکستان نے افغانستان کے ساتھ بارڈر علاقوں میں آپریشن کئے: سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری
افغانستان کیساتھ بارڈر علاقوں میں آپریشن کئے ہیں: دفتر خارجہ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان کے ساتھ بارڈر علاقوں میں آپریشن کئے ہیں۔ افغانستان میں ایئر سٹرائیکس کے سوال پر ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے درعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنے لوگوں کی سکیورٹی کیلئے پُرعزم ہے۔ ، بارڈر کے علاقوں میں سکیورٹی فورسز آپریشن کئے گئے ہیں۔ اور بارڈر ایریا میں یہ آپریشنز انٹیلیجنس اطلاعات اور ثبوتوں کی بنیادوں پر کئے جاتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کا ان کارروائیوں کا مقصد پاکستانی شہریوں کو ٹی ٹی پی اور دیگر دہشت گردوں سے بچانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ گزشتہ دنوں سے ہی رابطے میں ہے۔ اور نمائندہ خصوصی برائے افغانستان صادق خان اس وقت کابل میں موجود ہے۔ ، صادق خان نے افغان وزیر داخلہ ، وزیر خارجہ، نائب وزیر اعظم اور دیگر لوگوں سے ملاقات کی ہے۔ اور ملاقاتوں میں سکیورٹی صورتحال ، بارڈر مینجمنٹ اور تجارت پر بات چیت کی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
city news
Multan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
google news
افغانستان
دفتر خارجہ
دہشت گردوں
ترجمان دفتر خارجہ
ٹی ٹی پی
اطلاعات
سکیورٹی فورسز آپریشن
دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ
نائب وزیر اعظم ا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.