حکومت نے یو اے ای میں قید 4 ہزار 700 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کر دیے

حکومت نے یو اے ای میں قید 4 ہزار 700 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کر دیے

یو اے ای میں قید 4 ہزار 700 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک، حکومتی اقدام کی تفصیل

یو اے ای میں قید 4 ہزار 700 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات میں قید 4 ہزار 700 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کردیے۔ ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات میں کل 5 ہزار 292 پاکستانی مختلف جرائم میں قید ہیں۔ ، متحدہ عرب امارات کی جانب سے حکومت؛پاکستان کو جرائم کی تفصیل فراہم کی گئی، ۔ حکومت نے بڑے جرائم میں ملوث پاکستانی شہریوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یو اے ای میں منشیات کے جرائم میں ملوث 2ہزار 470 افراد کے پاسپورٹ بھی بلاک کیے گئے،۔ اس کے علاوہ فراڈ، دھوکہ دہی اور جنسی ہراسانی میں ملوث 100 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بھی بلاک کیے گئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.