پاکستانی قوم اپنے مفادات کا تحفظ کرنا جانتی ہے، خواجہ آصف
پاکستانی قوم اپنے مفادات کا تحفظ کرنا جانتی ہے، خواجہ آصف نے عمران خان کے حوالے سے اہم بیان دیا
پاکستانی قوم اپنے مفادات کا تحفظ کرنا جانتی ہے‘خواجہ آصف وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آپریشن گولڈ اسمتھ کے ریکروٹ بانی ٹی آئی عمران خان کی نجات کے لیے مہم چلا رہے ہیں۔ خواجہ آصف نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد ایلچی رچرڈ گرینل کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے لیے مغرب سے آواز اٹھانے والوں پر واضح ہونا چاہیے کہ پاکستانی قوم اپنے مفادات کا تحفظ کرنا جانتی ہے۔ ہماری اول و آخر ترجیح صرف اور صرف پاکستان ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرنے والے عناصر کو اسرائیل کی بھرپور حمایت حاصل ہے۔ ، اس سے صاف ظاہر ہوتا ہےکہ بانی پی ٹی آئی اسرائیلی اثاثہ ہے۔ ، بانی پی ٹی آئی کے ذریعے وہ واحد مسلمان ایٹمی قوت کو خدا نخواستہ سر نِگوں کرنا چاہتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
خواجہ آصف
بانی پی ٹی آئی
وزیر دفاع خواجہ آصف
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
ایٹمی قوت
نامزد ایلچی رچرڈ گرینل
بانی ٹی آئی عمران خان
مہم چلا رہے ہیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.