وفاقی کابینہ نے صدارتی آرڈیننس کی منظوری دی: تفصیلات
وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ نے صدارتی آرڈیننس کی منظوری دی
وفاقی کابینہ نے دو صدارتی آرڈیننس کی منظوری دیدی ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کی جانب سے دو صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں دو صدار تی آرڈیننس کی منظوری دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کی جانب سے مدارس رجسٹریشن کے حوالہ سے سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی آرڈیننس اور انکم ٹیکس آرڈیننس کی منظوری دی گئی ہے۔ آرڈیننس کے ذریعے بینکوں کے 70ارب روپے کے اضافی منافع پہ ٹیکس وصولی ہو گی ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان حکومت کو ٹی ٹی پی کیخلاف ٹھوس پالیسی اپنانا ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیر اعظم
وفاقی کابینہ
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف
صدارتی آرڈیننس
منظوری دے دی
آرڈیننس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.