"18 سال کی عمر مکمل کرنے پر قومی شناختی کارڈ کا حصول لازمی: نادرا کی نئی ہدایت"

"18 سال کی عمر مکمل کرنے پر قومی شناختی کارڈ کا حصول لازمی: نادرا کی نئی ہدایت"

"نادرا آرڈیننس کے تحت 18 سال کے بعد قومی شناختی کارڈ کا حصول لازمی، سزائیں بھی متعارف"

18 سال کی عمر مکمل کرنے پر قومی شناختی کارڈ کا حصول لازمی پاکستان میں ہر شہری کیلئے 18 سال کی عمر مکمل کرنے پر قومی شناختی کارڈکا حصول لازمی ہے۔ نادرا آرڈیننس 2000 کے سیکشن 9 (1) کے تحت 18 سال کی عمر کے بعد 90 دن کے اندر شناختی کارڈ کے لئے درخواست دینا ضروری ہے۔ بروقت درخواست نہ دینے پر نادرا آرڈیننس کے سیکشن 30 (e) کے مطابق 6 ماہ تک قید بامشقت یا 50,000 روپے تک جرمانہ یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.