"یکم جنوری کو بینکوں میں چھٹی کا اعلان: سٹیٹ بینک کا فیصلہ"
"سٹیٹ بینک کا اعلان: یکم جنوری 2025 کو بینکوں میں عام تعطیل"
یکم جنوری کو بینکوں میں چھٹی کا اعلان سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے سال کے موقع پر یکم جنوری کو بینکس میں عام تعطیل کا اعلان کر دیاہے ۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ بدھ یکم جنوری 2025ء کو ’ بینک تعطیل‘ کے موقع پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ لہٰذا، تمام بینک/ ترقیاتی مالی ادارے/ مائکروفنانس بینک مذکورہ تاریخ پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ تاہم، بینکوں/ ترقیاتی مالی اداروں/ مائکروفنانس بینکوں کے تمام ملازمین معمول کے مطابق دفتر میں حاضر ہوں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Editorial
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
سٹیٹ بینک آف پاکستان
عام تعطیل کا اعلان
سٹیٹ بینک
چھٹی کا اعلان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.