"بجلی چوروں کیخلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 139 ارب روپے وصول"
"بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن میں 139 ارب روپے وصول، ایک لاکھ سے زائد گرفتار"
بجلی چوروں کیخلاف ملک گیر مہم، 139 ارب روپے وصول بجلی چوروں کیخلاف ملک گیر کریک ڈاؤن جاری ہے، تقریباً سوا سال سے جاری مہم میں 139 ارب 6 کروڑ 50 لاکھ روپے کی کثیر رقم وصول کرکے قومی خزانے میں جمع کرادی گئی۔ ملکی معیشت کی بحالی کیلئے حکومت کی جانب سے سخت اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ ، انسداد بجلی چوری مہم زوروں پر ہے۔ ملکی معیشت کی بحالی اور عوام کو بجلی کے بحران سے نکالنے کیلئے حکومتی اقدامات کے تحت بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ، ستمبر 2023ء سے اب تک بجلی چوروں سے 139 ارب 6 کروڑ اور 50 لاکھ رقم وصول کرکے قومی خزانے میں جمع کرائے جاچکے ہیں۔ ، کریک ڈاؤن کے دوران ایک لاکھ 13 ہزار اور 900 سے زائد بجلی چور گرفتار کئے گئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Magazine News
Current Affairs
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
ملکی معیشت
کریک ڈاؤن
بجلی چوروں
ملک گیر مہم
بجلی کے بحران
تبصرے
Please keep the discussion respectful.