رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے مذاکرات کا عمل 31 جنوری تک مکمل ہو جائے گا
رانا ثنا اللہ کی وضاحت: مذاکرات کا عمل 31 جنوری تک مکمل ہوگا، سوشل میڈیا کا اثر
مذاکرات کا عمل 31 جنوری تک مکمل ہونے میں کوئی دشواری نہیں ہوگی۔ رانا ثنااللہ وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کے کچھ لوگ مذاکرات کیلئے اُتنے ہی سنجیدہ ہیں جتنے ہم ہیں۔ مگر وہ یہ بات کھل کر نہیں کرسکتے کیونکہ اُنہیں اپنے سوشل میڈیا سے اتنی گالیاں پڑتی ہیں کہ وہ خود مشکل میں آجاتے ہیں۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ آج اگر بات یہاں تک پہنچ گئی ہےتواس میں پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا مہم اور الزامات کاعمل دخل ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات کا عمل 31 جنوری تک مکمل ہونے میں کوئی دشواری نہیں ہوگی۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ 2021 میں جب کالعدم تحریک طالبان سے متعلق پالیسی کے حوالے سے بریفنگز ہوتی تھیں۔ تو بانی پی ٹی آئی عمران خان بطور وزیر اعظم شرکت تک گوارا نہیں کرتے تھے ۔ حالانکہ وزیراعظم کو ہی ایسی پالیسز پر حتمی فیصلہ کرنا ہوتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پی ٹی آئی
وزیر اعظم
رانا ثنااللہ
مذاکرات کا عمل
سوشل میڈیا مہم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.