کراچی میں پارا چنار واقعے کے خلاف مذہبی جماعت کا احتجاج: سڑکیں بند
پارا چنار واقعے کے خلاف کراچی میں مذہبی جماعت کا احتجاج، ٹریفک کی مشکلات
کراچی میں پارا چنار واقعے کیخلاف مذہبی جماعت کا احتجاج کراچی کے مختلف علاقوں میں پارا چنار واقعے کےخلاف مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث سڑکیں ٹریفک کیلئے بند ہیں۔ اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کراچی کے 13 مقامات پر مذہبی جماعت کا دھرنا جاری ہے جس کی وجہ سے ٹریفک معطل ہے۔ گلستان جوہر کامران چورنگی پر دھرنا جاری ہے جس کی وجہ سے ٹریفک کو موسمیات سے یونیورسٹی روڈ کی طرف بھیجا جارہاہے۔ سرجانی شمس الدین عظیمی روڈ، نواب صادق خان روڈ ناظم آباد نمبر ایک پر دھرنا جاری ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق ناظم آباد 2 نمبر جانے والی ٹریفک کو لسبیلہ سے تین ہٹی بھیجا جا رہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
ٹریفک پولیس
مذہبی جماعت کا احتجاج
پارا چنار واقعے
ناظم آباد 2 نمبر
یونیورسٹی روڈ
سڑکیں ٹریفک کیلئے بند
تبصرے
Please keep the discussion respectful.