علامہ اقبال ائیرپورٹ پر شارجہ سے آنے والے مسافر سے 37 آئی فون برآمد
کسٹم حکام کی کارروائی: شارجہ سے آنے والے مسافر سے کروڑوں روپے کے آئی فون پکڑے گئے
شارجہ سے آنیوالے مسافر سے کروڑ روپے مالیت کے آئی فون برآمد علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر شارجہ سے آنیوالے مسافر سے کروڑ روپے مالیت کے آئی فون برآمد کر لئے گئے ہیں۔ لاہور میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرکسٹم حکام نے کارروائی کے دوران انٹرنیشنل فلائٹ سے آنے والے مسافر سے کروڑ روپے مالیت کے موبائل برآمد لئے ہیں آنے والے مسافر کے پاس 37 آئی فون تھے۔ کسٹم حکام کے مطابق شک پر کسٹم اہلکاروں نے مسافر کے بیگ سے غیر قانونی طور پر لائے گئے ۔ موبائل فون برآمد کئے ہیں مسافر نے یہ فون بیگ میں چھپا کررکھے تھے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
کسٹم حکام
علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ
آئی فون برآمد
انٹرنیشنل فلائٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.