پرائزبانڈ واپسی کی آخری تاریخ: سٹیٹ بینک نے 3 دن کی مہلت دی
پرائزبانڈ واپسی کی آخری تاریخ 31 دسمبر: سٹیٹ بینک کی اہم اطلاع
پرائزبانڈواپس کرنےکی مدت ختم ہونےمیں3دن باقی: اسٹیٹ بینک سٹیٹ بینک نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پرائز بانڈ واپس کرنے کی مدت ختم ہونے میں صرف 3 دن باقی ہیں ۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیاہے کہ 40ہزار،25ہزار،15ہزار،7500مالیت کےبانڈزکی واپسی کی آخری تاریخ31دسمبرہے۔ مذکورہ بانڈز ہیڈ آفس سمیت کسی بھی کمرشل بینک کی برانچ میں واپس کیے جا سکتے ہیں۔ ، آخری تاریخ کے بعد پرائز بانڈ واپسی یا تبادلے کی درخواست قبول نہیں کی جائیگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک
Urdu News
Editorial
Urdu Magazine
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
اسٹیٹ بینک
پرائزبانڈواپس
آخری تاریخ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.