پاکستانی پوسٹوں پر فائرنگ کی کوشش ناکام: 15 دہشت گرد ہلاک
افغان طالبان کی پوسٹوں سے پاکستانی پوسٹوں پر فائرنگ کی کوشش
خارجیوں اور افغان طالبان کی پاکستانی پوسٹوں پر فائرنگ سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ گزشتہ رات فتنہ الخوارج کے خارجیوں کی جانب سے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کی گئی۔ تاہم سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی اور جوابی کارروائی میں 15 دہشت گردوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 27 اور 28 دسمبر کی رات فتنہ الخوارج کے تقریباً 25 خارجیوں نے افغان طالبان کی بارڈر پوسٹوں کا استعمال کرتے ہوئے کُرم ایجنسی اور شمالی وزیرستان میں 2 مقامات سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش کی۔س یکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ 28 دسمبر کی صبح خارجیوں نے دوبارہ افغان طالبان کی پوسٹوں کو استعمال کرتے ہوئے پاکستان میں دراندازی کی کوشش کی جو پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنادی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
دہشت گردوں
افغان طالبان
اطلاعات
کُرم ایجنسی
سیکیورٹی ذرائع
خارجیوں
دراندازی کی کوشش ناکام
پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش
بارڈر پوسٹوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.