کرم میں قیام امن: گرینڈ جرگے میں معاہدہ طے پا گیا
کرم میں قیام امن: 2008 کے مری معاہدے پر عمل درآمد
کرم :قیام امن کیلئے گرینڈ جرگے میں فریقین کے درمیان معاہد ہ کرم میں قیام امن کے لیے گرینڈ جرگے میں فریقین کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں قیام امن کے لیے فریقین نے معاہد ے پردستخط کر دیئے ہیں۔ معاہدے کے متن کے مطابق کرم میں اسلحہ استعمال کرنے والے فریق پر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ 2008 میں طے مری معاہدے پر عمل کیا جائے گا۔ معاہدے کے تحت فریقین کو اسلحہ جمع کرانا پڑے گا۔ واضح رہے کہ کر م میں امن و امان کے قیام کیلئے 3 ہفتوں سے جرگہ جاری تھا،۔ جرگہ ممبران کی تعداد مکمل نہ ہونے کی وجہ سے گزشتہ روز معاہدے پردستخط نہیں ہو سکے تھے۔ اب دونوں فریقین معاہدے کے نکات پر متفق ہو گئے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
خیبرپختونخوا
معاہدے
گرینڈ جرگے
معاہد ہ
قیام امن
معاہد ے پردستخط
جرمانہ عائد
جرگہ ممبران
تبصرے
Please keep the discussion respectful.