نیو ایئر نائٹ پر امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کیلئے پولیس کا بڑا اقدام
نیو ایئر نائٹ سکیورٹی پلان: لاہور اور صوبہ بھر میں پولیس کی بھرپور تعیناتی
نیو ایئر نائٹ پر امن و امان یقینی بنانے کیلئے سکیورٹی پلان تیار پنجاب پولیس نے نیو ایئر نائٹ پر امن و امان یقینی بنانے کے لئے سکیورٹی پلان مکمل کرلیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق سال نو کی آمد پر لاہور سمیت صوبہ بھر میں 25 ہزار سے زائد پولیس افسران اور اہلکار سکیورٹی پر تعینات ہونگے۔ 395 انسپکٹرز، 1125 سب انسپکٹرز، 2060 اے ایس آئیز، 1310 ہیڈ کانسٹیبلز اور 18759 کانسٹیبلز و دیگر اہلکار ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔ ترجمان نے بتایا کہ لاہور میں 5 ہزار سے زائد افسران و اہلکار سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور ہونگے،۔ لاہور سمیت صوبہ بھر میں سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے تمام سرگرمیوں کی مانیٹرنگ کی جائے گی۔ ، آئی جی پنجاب نے پولیس کو ہائی الرٹ رہنے، ملک دشمن عناصر پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
آئی جی پنجاب
پولیس ترجمان
پنجاب پولیس
ہائی الرٹ
سکیورٹی پلان تیار
نیو ایئر نائٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.