گلگت بلتستان: معدنیات کی لیز پر پابندی ختم، درخواستیں آن لائن
گلگت بلتستان میں معدنیات کی لیز کی پابندی ہٹانے کا فیصلہ
گلگت بلتستان؛ معدنیات کی لیز پر سے پابندی ہٹادی گئی گلگت بلتستان میں معدنیات کی لیز پر سے پابندی کو ہٹادیا گیا ہے۔ حکومتی ترجمان کے مطابق گلگت بلتستان میں معدنیات کی لیز پر سے پابندی ہٹادی گئی ہے ۔ جب کہ طریقہ کار میں شفافیت کے لئے درخواستوں کی وصولی کو بھی آن لائن کردیا گیا ہے۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق کا کہنا ہے کہ ای مائننگ کے نئے طریقہ کار کے تحت 6 جنوری سے درخواستیں وصول کی جائیں گی۔ فیض اللہ فراق نے بتایا کہ 6 جنوری سے مائننگ لیز کے لئے درخواستیں پورٹل پرجمع کراسکتے ہیں،۔ وزیراعلیٰ گلبر خان کی کاوشوں سے مائننگ پالیسی اب شفاف ہوگئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
abc news
گلگت بلتستان
معدنیات کی لیز
پابندی ہٹادی گئی
حکومتی ترجمان
فیض اللہ فراق
ای مائننگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.