امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹک ٹاک پر پابندی روکنے کیلئے سرگرم
ٹک ٹاک پر پابندی: ڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹک ٹاک پر پابندی روکنے کیلئے سرگرم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹک ٹک پر پابندی روکنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ امریکا کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹک ٹاک پر پابندی روکنے کیلئے متحرک ہوگئے۔ ، سپریم کورٹ سے چینی سوشل میڈیا سائٹ پر پابندی کا معاملہ ملتوی کرنے کی درخواست کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ جس میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ منتخب صدر کو مسئلے کا سیاسی حل ڈھونڈنے کیلئے موقع دیا جائے۔ امریکی کانگریس نے ٹک ٹاک کو فروخت کرنے یا پابندی کا سامنا کرنے کیلئے 10 جنوری 2025ء کی ڈیڈ لائن دی تھی۔ سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت 10 جنوری کو شروع ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
سپریم کورٹ
ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر
غیر ملکی میڈیا
ٹک ٹاک
پابندی
چینی سوشل میڈیا
امریکی کانگریس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.