جرمن پارلیمنٹ کی تحلیل: فروری 2025 میں عام انتخابات کرانے کا فیصلہ
جرمن چانسلر کی ناکامی کے بعد پارلیمنٹ تحلیل، انتخاب فروری 2025 میں
جرمن پارلیمنٹ تحلیل، عام انتخابات فروری میں ہونگے جرمن چانسلر اولاف شولس کی پارلیمنٹ میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکامی کے بعد صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کردی۔ ، عام انتخابات فروری 2025ء میں ہونگے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمنی میں پارلیمنٹ (بنڈس ٹاگ) تحلیل کردی گئی ہے۔ ، جس کے بعد عام انتخابات فروری 2025ء میں کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جرمن چانسلر اولاف شولس پارلیمنٹ کا اعتماد کھوچکے ہیں۔ ، اعتماد کیلئے ووٹنگ میں جرمن چانسلر کی حمایت میں 207 جبکہ مخالفت میں 394 ووٹ پڑے تھے۔ وفاقی دارالحکومت برلن سے موصولہ رپورٹس کے مطابق گزشتہ عام الیکشن کے بعد چانسلر اولاف شولس کی قیادت میں اقتدار میں آنے والے تین جماعتی حکومتی اتحاد کی ناکامی کے بعد شولس ایک اقلیتی حکومت کی قیادت کر رہے تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
وفاقی دارالحکومت
رپورٹ
عام انتخابات
جرمن پارلیمنٹ تحلیل
جرمن چانسلر اولاف شولس
عام الیکشن
پارلیمنٹ تحلیل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.