چیئرمین پی اے سی کی نامزدگی: عمران خان نے شیخ وقاص اکرم کا نام برقرار رکھا
چیئرمین پی اے سی: عمران خان کا کہنا ہے کہ فیصلہ خود کروں گا
چیئرمین پی اے سی کون ہو گا، فیصلہ میں کروں گا،عمران خان قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چئیرمین کی نامزدگی کے معاملے پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے دیے گئے نام پر فل اسٹاپ لگاتے ہوئے عہدے کے لیے شیخ وقاص اکرم کا نام برقرار رکھا اور کہا ہے اس حوالے سے فیصلہ میں کروں گا، کوئی حکومتی عہدیدار نہیں۔ ذرائع نے دعویٰ کیا کہ چیئرمین پی اے سی کی نامزدگی کے معاملے پر رد عمل دیتے ہوئے نامزدگی کے معاملے پر بانی چئیرمین نے پی ٹی آئی کی قیادت کی سرزنش کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Current Affairs
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
عمران خان
بانی چئیرمین
چیئرمین پی اے سیقومی اسمبلی
چئیرمین کی نامزدگی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.