ایف آئی اے کی کارروائی: پاکستانی شناختی کارڈ بنانیوالی 3 بنگلادیشی خواتین گرفتار
کراچی میں پاکستانی شناختی کارڈ بنانے والی 3 بنگلادیشی خواتین گرفتار
پاکستانی شناختی کارڈ بنانیوالی 3 بنگلادیشی خواتین گرفتار وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نے جعلسازی سے پاکستانی دستاویزات اور شناختی کارڈ بنوانے کے مقدمے میں مفرور 3 بنگلادیشی خواتین کو کراچی سے گرفتار کرلیا۔ حکام کے مطابق مفرور 3 خواتین کو کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال سے گرفتار کیا گیا،۔ گرفتار ملزمان عائشہ ناز، حنا ناز اور افشاں ناز کا تعلق بنگلادیش سے ہے۔ حکام کا بتانا ہے کہ ملزمان سال 2022 سے جعلسازی کے مقدمے میں مطلوب تھیں۔ ملزمان نے غیر ملکی ہونے کے باوجود پاکستانی قومی شناختی کارڈز حاصل کیے۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان نے جعلسازی سے قوم شناختی کارڈز حاصل کیے۔ ملزمان نے ایجنٹ کی مدد سے جعلی دستاویزات کی بنیاد پر برتھ اور ڈیتھ سرٹیفیکیٹ حاصل کیے،۔ ملزمان کو سیکرٹری یونین کونسل، رضویہ سوسائٹی، لیاقت آباد ٹاؤن نے برتھ اور ڈیتھ سرٹیفیکیٹ جاری کیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
ایف آئی اے
وفاقی تحقیقاتی ادارے
شناختی کارڈ
پاکستانی شناختی کارڈ
جعلسازی پاکستانی دستاویزات
گلشنِ اقبال
گرفتار ملزمان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.