لاہور میں 96 فیصد صنعتوں میں اخراج کنٹرول سسٹمز کی تنصیب مکمل
لاہور کی صنعتوں میں آلودگی کنٹرول: 96 فیصد میں اخراج کنٹرول سسٹم نصب
آلودگی اور ناقص فضا، صنعتوں میں اخراج کنٹرول سسٹم نصب ناقص فضا اور آلودگی کی جانچ پڑتال کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کے تحت لاہور کی 96 فیصد صنعتوں میں اخراج کنٹرول سسٹمز نصب کر دیا گیا ہے۔ ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق آج صبح 5 بجے لاہورکا ائیرکوالٹی انڈیکس 98 ریکارڈ کیاگیا ۔ جبکہ اس وقت لاہورکاائیرکوالٹی انڈیکس 166تک ہے۔ دوسری جانب لاہور کی 96 فیصد صنعتوں میں اخراج کنٹرول سسٹمز نصب کردیے گئے ہیں ۔ جبکہ ماحولیاتی قوانین پر عمل نہ کرنے والے 21 صنعتی یونٹس ای پی اے کے ذریعے سیل کردیے گئے ہیں۔ اربن یونٹ سروے کے مطابق لاہور میں اپریل 2024 میں ائیرکلیننگ سسٹم رکھنے والی صنعتیں 43 فیصد رہیں۔ جو ای پی اےکی کاوشوں سے دسمبر میں 96 فیصد ہو چکی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
ائیر کوالٹی انڈیکس
اخراج کنٹرول سسٹم نصب
آلودگی اور ناقص فضا
اقدامات
ماحولیاتی قوانین
اربن یونٹ سروے
ائیرکلیننگ سسٹم
صنعتی یونٹس ا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.