پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لٹر سے زائد اضافہ کا امکان
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لٹر سے زائد اضافہ کا امکان، مٹی کے تیل میں بھی اضافہ
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لٹر سے زائد اضافہ کا امکان ٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لٹر سے زائد اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے سے فی لٹر سے زائد اضافہ متوقع ہے۔ جبکہ پٹرول کی قیمتوں کو برقرار رکھا جا سکتا ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے۔ پٹرولیم ڈویژن ذرائع نے بتایاکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان 31 دسمبر کو ہوگا۔ وزیر خزانہ وزیر اعظم کی مشاورت سے نئی قیمتوں کا اعلان کرینگے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.