جنوبی کوریا: لینڈنگ کے دوران طیارے میں آگ لگنے سے 28 افراد ہلاک، متعدد زخمی
جنوبی کوریا میں طیارے میں آگ لگنے سے 28 افراد ہلاک، حادثہ لینڈنگ گیئر کی خرابی کے باعث
جنوبی کوریا: لینڈنگ کے دوران طیارے میں آگ لگنے سے 28 افراد ہلاک سیئول: جنوبی کوریا میں لینڈنگ کےدوران طیارے میں آگ لگ گئی جس سے 28 افراد ہلاک ہوگئے اور متعدد زخمی ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا میں ایک مسافر طیارے میں لینڈنگ کے دوران آگ لگ گئی۔ جس سے 28 افرادہلاک ہوگئے جبکہ 2 افراد کو حادثہ کی جگہ سے زندہ نکالا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ طیارے کو حادثہ لینڈنگ گیئر میں خرابی کے سبب پیش آیا۔ ،طیارہ رن وے سے اتر کر رن وے کے گرد لگی باڑھ سے جا ٹکرایا ۔ جس سے طیارے میں آگ بھڑک اٹھی تاہم بعد ازاں ایمرجینسی عملے نے طیارے میں لگی آگ بجھا دی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.