مدارس بل قانون بنواکر پارلیمنٹ، آئین کی بالادستی کی جنگ جیتی، مولانا فضل الرحمٰن
مدارس بل قانون بننا: مولانا فضل الرحمٰن کی اہم کامیابی
مدارس بل قانون بنواکر پارلیمنٹ، آئین کی بالادستی کی جنگ جیتی، مولانا فضل الرحمٰن جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ایوانوں سے پاس مدارس بل کو قانون بنواکر پارلیمنٹ اور آئین کی بالادستی کی جنگ جیتی ہے۔ مدارس رجسٹریشن کا بل قانون بننے پر مولانا فضل الرحمٰن سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے پیغام میں لکھا کہ اتحادِ تنظیماتِ مدارسِ دینیہ اور وفاق المدارس العربیہ سمیت تمام مدارس کے ذمہ داران کو دیرینہ مطالبہ منظور ہونے پر مبارکباد دیتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ بھرپور رہنمائی کرنے پر دل کی گہرایوں سے مفتی محمد تقی عثمانی کے مشکور ہیں۔ جب کہ قانونی رہنمائی پر کامران مرتضیٰ کا کردار بھی ناقابل فراموش ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Hindi news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.