پیپلزپارٹی کا حکمران اتحاد سے علیحدگی کا عندیہ
پیپلزپارٹی کا حکمران اتحاد سے علیحدگی کا عندیہ: مسلم لیگ (ن) کے رویے پر سوالات
پیپلزپارٹی کا تحفظات دور نہ ہونے کی صورت میں حکمران اتحاد سے علیحدگی کا عندیہ پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی ) نے پنجاب میں پاور شیئرنگ فارمولا، انٹرنیٹ اور زراعت کے حوالے سے تحفظات دور نہ ہونے کی صورت میں حکمران اتحاد سے الگ ہونے کا عندیہ دے دیا۔ پیپلزپارٹی کے سینئر حسن مرتضیٰ نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) اور وفاقی حکومت نے رویہ تبدیل نہیں کیا تو اتحاد برقرار نہیں رہ سکے گا۔ یاد رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی جانب سے سامنے آنا والا یہ اس طرح کا دوسرا بیان ہے۔ جب کہ حسن مرتضیٰ سے قبل پارٹی کے سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ فوری طور پر متنازع کینال منصوبے سے دستبرداری کا اعلان کرے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.