نیتن یاہو کا زیرِ زمین آپریشن: اسرائیلی وزیرِ اعظم کی سرجری کی تفصیلات
نیتن یاہو کا زیرِ زمین آپریشن، عبوری وزیرِ اعظم یاریو لیون کی ذمہ داریاں
انتہائی خوف کے باعث نیتن یاہو کا زیرِ زمین آپریشن اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کا آپریشن کر کے پروسٹیٹ نکال دیا گیا ہے۔ اسرائیلی وزیرِ اعظم کی سرجری اسپتال کے کئی منزلہ زیرِ زمین وارڈ میں ہوئی۔ انتہائی خوف کی وجہ سے نیتن یاہو کا زیرِ زمین آپریشن کرنا پڑا۔ اسرائیلی وزیرِ اعظم کا آپریشن 2 گھنٹے سے زائد جاری رہا، ۔ انہیں اب کئی دن زیرِ زمین وارڈ میں رہنا پڑے گا۔ ،اس دوران عبوری وزیرِ اعظم کے طور پر وزیرِ انصاف یاریو لیون نے ذمے داریاں سنبھالی ہوئی ہیں۔ خیال رہے کہ اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی عمر 75 سال ہے، ان کے دل میں گزشتہ سال پیس میکر نصب کیا گیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
headlines
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
نیتن یاہو
اسرائیلی وزیر اعظم
زیرِ زمین آپریشن
انتہائی خوف
عبوری وزیرِ اعظم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.