مشعال ملک کا کہنا ہے: بھارت نے جنت نظیر وادی کو جہنم بنا دیا
حریت رہنما مشعال ملک کا شدید بیان: بھارت نے جنت نظیر وادی کو جہنم بنا دیا
بھارت نے جنت نظیر وادی کو جہنم بنا دیا: مشعال ملک حریت رہنما مشعال ملک نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت جاری ہے۔ حریت رہنما مشعال ملک نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں پر قیامت ڈھائی جارہی ہے۔ حریت رہنماؤں کو جیلوں میں بند کردیا گیا،۔ بھارت نے جنت نظیر وادی کو جہنم میں تبدیل کردیا۔ مشعال ملک نے مزید کہا کہ وہ دن دور نہیں جب شہدا کی قربانیاں رنگ لائیں گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
epaper
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
مشعال ملک
گفتگو
بھارتحریت رہنما
حریت رہنما مشعال ملک
حریت رہنماؤں
بھارتی ظلم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.